the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ، 23 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی کے مطابق عالمی کرکٹ کی تین بڑی ٹیمیں ہندوستان ، آسٹریلیا اور انگلینڈ اگلے سال سے کرکٹ کیلنڈر سے الگ آپس میں سالانہ محدود اووروں کے ٹورنامنٹ کھیل سکتی ہیں۔

بحث کا موضوع رہے ڈے نائٹ کرکٹ



فارمیٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کامیاب ٹیسٹ انعقاد کے بعد بی سی سی آئی صدر بہت سی نئی اسکیموں پر غور کر رہے ہیں ۔
گانگولی نے اشارہ دیا ہے کہ ہندوستانی بورڈ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اور آسٹریلیا کے بورڈ (سی اے) کے ساتھ چار ممالک کے ٹورنامنٹ کو ہر سال ان ٹیموں کی میزبانی میں منعقد کرنے پر غور کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.