: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سور و گنگولی نے ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کا موازنہ سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں جیسے رکی پونٹنگ، میتھیو ہیڈن اسٹیو وا سے کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ہیڈ کوچ ایسے ہی ہیں، اس
کے ساتھ ہی گنگولی نے آسٹریلیا میں ہونے والی بارڈر گواسکر ٹرافی میں سرفراز خان کو موقع دینے کی بھی بھر پور حمایت کی ہے۔ ریو اسپورٹس سے بات کرتے ہوئے، گنگولی نے کہا، " میں صرف اتنا کہوں گا کہ انہیں ویسے ہی رہنے دو۔ میں نے پر یس کا نفرنس میں ان پر کچھ تنقید دیکھی ہے۔