the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
برسبین، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی



فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل سراج نے ٹسٹ کرکٹ میں پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کئے ہیں ۔
سراج نے 73 رن دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔
انہوں نے میچ کے چوتھے دن پیر کے رو ز یہ شاندار ریکارڈ اپنے نام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.