the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد11فروری (یواین آئی)تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن و تلنگانہ جاگروتی تنظیم کی سربراہ کے کویتا نے ریاست کے نظام آباد ضلع سے تعلق رکھنے والی جی سومیا کے ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کے لئے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ہندوستانی خواتین کی



یہ ٹیم 2022میں ہندوستان میں کھیلی جانے والی اے ایف سی ایشین ویمنس فٹ بال چیمپین شپ کی تیاریاں کررہی ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم کویتا جو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر بھی ہیں نے اپنے ٹوئیٹ میں سومیا کو مبارکباد پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.