: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس ،26 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے سمیر ورما نے یونیکس فرنچ اوپن 2022 کے پہلے راؤنڈ میں بدھ کو انڈونیشیا کے انتھونی جنٹنگ کو 2-1 سے شکست دے کر
بڑا اپ سیٹ کیا، سمیر کے ہم وطن ایچ ایس پرنئے اپنے مردوں کے سنگلز میچ میں ملائیشیا کے لیوڈیرن کو 2-1 سے ہرا کر ٹاپ 16 میں پہچنے والے دوسرے ہندوستانی بن گئے-