the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 نومبر (یو این آئی) دفاعی چیمپئن مہندر سنگھ دھونی، وراٹ کوہلی، روہت شرما، جسپریت بمراہ، سنیل نارائن، آندرے رسل اور گلین میکسویل جیسے بڑے کھلاڑیوں کو ان کی جنہیں موجودہ فرنچائزی نے انڈین پریمیئر لیگ 2022 کے لئے (آئی پی ایل) کے لیے برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرک انفو نے پیر کے روز شام تک جن ناموں کی تصدیق کی ہے ان کی فہرست درج ذیل ہے وہ جس ترتیب میں دکھائی دے رہے ہیں وہ آئی پی ایل ریٹینشن فہرست کے مطابق



نہیں ہے۔

چنئی سپر کنگز: رویندرجڈیجا، مہندر سنگھ دھونی، رتوراج گائیکواڑ، معین علی
کولکتہ نائٹ رائیڈرز: سنیل نارائن، آندرے رسل، ورون چکرورتی، وینکٹیش ایر
سن رائزرز حیدرآباد: کین ولیمسن
پنجاب کنگز: مینک اگروال، ارشدیپ سنگھ
ممبئی انڈینز: روہت شرما، جسپریت بمراہ
کئی فرنچائزی اب بھی اپنی ریٹینشن فہرست کو حتمی شکل دے رہی ہیں کیونکہ آئی پی ایل کی آخری تاریخ منگل کو دوپہر 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.