: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/1جون(ایجنسی) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا درجہ پانے والی چار نئی ٹیموں کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے اپنی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں شامل کر لیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب
امارات کو بالترتیب 13 واں اور 14 واں مقام دیا گیا ہے جبکہ ہالینڈ اور نیپال کو درجہ بندی میں اس وقت شامل کر لیا جائے گا جب وہ چار اور ون ڈے کھیل لیں گے۔ ان ٹیموں کو شامل کرنے سے 12 ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی صورت حال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جو ٹیبل میں ان سے اوپر ہیں۔