: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) خواتین ہاکی ٹیم کی سابق کپتان رانی رامپال نے جمعرات کو ہاکی سے ریٹائرمنٹ لے لی رانی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے ہاکی کیریئر کا سفر شاندار رہا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے
کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہندوستان کے لیے اتنا طویل عرصہ تک کھیلوں گی میں بچپن سے ہی غربت میں رہی لیکن میری توجہ ہمیشہ کچھ کرنے اور ملک کی نمائندگی پر مرکوز رہی انہوں نے 2008 میں 14 سال کی عمر میں بین الاقوامی ہاکی میں قدم رکھا۔