the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (ایجنسی) لندن اولمپک 2012 میں سونے کا تمغہ جیتنے والی امریکہ کی Sanya Richards-Ross سانیا رچرڈ راس اتوار کو ہونے والی مشہور دلی ہاف مراتھن میں شرکت کرنے کے لئے راجدھانی دلی پہنچ گئی ہیں۔



style="text-align: right;">
لندن اولمپک میں خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں چمپئن رہنے والی سانیا دلی ہاف میراتھ کی ایونٹ ایمبیسڈر ہیں۔ 33 سالہ سانیا نے راجدھانی پہنچنے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے کافی وقت سے ہاف میراتھن کا حصہ رہی ہوں اور ارجنٹینا میں بھی میں نے ریس میں شرکت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.