the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8مئی(ایجنسی) آئی سی سی کرکٹ ونڈے ورلڈ کپ کے شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں، ٹیم انڈیا کے اس بار چیمپئن بننے کی حمایت کرنے والوں میں اب ایک نام اور جوڑ گیا ہے، ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے اب کہا ہے کہ ہندوستان کے پاس اس بار کا ورلڈ کپ آنا چاہیئے، انہوں نے منگل کو ہندوستان کی ورلڈ کپ ٹیم کو متوازن قرار دیا اور کہا کہ خطاب جتنے کے علاوہ کئی دیگر



نتیجے دو بار کی چیمپئین ٹیم کے لیے مایوس کن ہوگا.
ورلڈ کپ انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہوگا، ہندوستان نے 1983 اور 2011 میں ورلڈ کپ جیتا ہے، غور طلب ہے کہ ہندوستان نے 1983 میں جو ورلڈ کپ جیتا تھا وہ انگلینڈ میں ہی ہوا تھا، اس وقت ٹیم نے کپل دیو کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتا تھا، وہیں 2011 کا ورلڈ ہندوستان نے ایم ایس دھونی کی کپتانی میں جیتا تھا، جبکہ دھونی اپنی کپتانی میں 2015 کا ورلڈ کپ نہیں جیت سکے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.