the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21جنوری (ایجنسی) حادثہ کی وجہ سے مشکل میں پہنچ چکے ہندوستانی ٹیم کے سابق کھلاڑی جیکب مارٹن کے خاندان نے انکے علاج کے لیے فنڈ جٹانے کی اپیل کی ہے، مارٹن کی واڈورا کے ہاسپٹل میں علاج چل رہا ہے، اور وہ اس وقت لائف سپورٹ پر ہے، انکا گذشتہ سال دسمبر میں حادثہ ہوا گیا تھا کہ جس سے انہیں پھیپھڑے اور جگر میں زخم آئے تھے، بی سی سی آئی نے انکے علاج کے لیے پہلے ہی پانچ لاکھ روپے کی مدد کی، اسکے علاوہ  بارڈودا کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) نے انہیں تین لاکھ روپے بھی دیئے ہیں. بی سی سی آئی اور بی سی اے کے سابق سکریٹری مارٹن کے خاندان کی مدد کررہے ہیں.





data-total-view-time="16682.599999971688" data-impressionstart="1" data-clone-last-viewed="308989.5999999717" style="box-sizing: border-box; position: absolute; z-index: 3; margin: 262.5px auto 0px; animation-name: fadeIn; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 19px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 606px; height: 112.5px;">
Martin Jacob is seriously injured
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.