: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی ) آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر کا شمار کرکٹ تاریخ کے بہترین کپتانوں میں ہوتا ہے۔ ایلن بارڈر کو آسٹریلیائی کرکٹ میں ایک ایسے کرکٹ لیجنڈ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف آسٹریلیائی کرکٹ کو اس منزل تک پہنچانے میں اہم کردار
ادا کیا جس کی وہ اصل حقدار تھی بلکہ وہ ایک بحیثیت ایک ایسے کپتان بھی ثابت ہوئے جس نے کنگار و ٹیم کی قسمت ہی نہیں بدلی بلکہ ٹیم آسٹریلیا کو کرکٹ کی مقبولیت کے بام عروج تک پہنچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ ایلن بارڈر کو آسٹریلیائی کرکٹ کا عظیم اور معزز ترین کپتان مانا جاتا ہے۔