the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے اپنی گرل فرینڈ dani-willis ڈینی ولس سے شادی کر لی ہے. دونوں کافی وقت سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، اسمتھ نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اس بات کی معلومات دی، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اج میں نے اپنی سب سے اچھی دوست سے شادی کرلی، میرے لیے یہ دن کافی شاندار ہے اور ڈینی کافی خوبصورت لگ رہی ہے.

اسمتھ اور ڈینی نے اس سال کی شروعات میں یعنی فروری میں ہی اس بات کا اعلان کردیا تھا، کہ وہ ستمبر میں شادی کریں گے، پچھلے سال جولائی میں دونوں نے رسم کر لیا تھا، اسٹیو اسمتھ نے اپنی گرل فرینڈ ڈینی ولس کو نیویارک کے مشہور راکفیلر سینٹر کے اوپر جارکر پرپوز



کیا تھا جسے ڈینی نے قبول کرلیا تھا، اس بات کی معلومات بھی اسمت نے سوشل میڈیا پر دی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.