نئی دہلی/10ڈسمبر(ایجنسی) ی ہٹیم فروری 2019 می ںہی اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیل سکتی ہے، شہر کے 10 جونیئر اسکولوں سے لڑکیوں کو انتخاب کا عمل چل رہا ہے، 1980 میں اولمپک گولڈ فاتح ہاکی ٹیم کے کپتان ظفر اقبال اے ایم یو سے ہی تھے.
ہاکی ورلڈ کپ کے اس سیزن میں ملک کی سب سے مشہور یونیورسٹی میں سے ایک Aligarh Muslim University علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (AMU) میں بھی قریب 100 سال پرانی ایک روایت ٹوٹنے والی ہے، تاریخ میں پہلی بار اے ایم یو کی ایک ہاکی ٹیم تیار کررہا ہے، اس ٹیم سے جوڑ نے والی
لڑکیوں کا حوصلہ دیکھنے لائق ہے، ٹیم میں شامل ہونے جارہی 13 سالہ نسیم اور عالیہ کا ہاکی کو لیکر جنون ایسا ہے کہ انہیں سپنے میں بھی ہاکی ہی دیکھائی دیتا ہے- عالیہ ہر وقت اپنے ساتھ اپنی ہاکی لیکر گھومتی ہے، یہ دونوں ہی اے ایم یو کی اس پہلی خاتون ہاکی ٹیم کا حصہ بننے جارہی ہیں، ان کی طرح ایسے 10 جونئیر اسکولوں سے لڑکیوں کا انتخاب کا عمل چل رہا ہے.
اگر سب کچھ ٹھک رہا تو یہ لڑکیاں اگلے سال فروری میں ہی اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیل سکتی ہیں، ٹیم میں سیلکٹ ہونے کے لیے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، اور صبح صبح ہی میدانوں پر لڑکیاں ہاکی اسٹک لیکر مشق کرتے ہوئے مل جائیں گی-