the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر سٹی/10جون(ایجنسی) مانچسٹر سٹی اور یوکرین کے اسٹار فٹ بالر نے لائیو انٹرویو میں ایک خاتون رپوٹر کو کس کرلیا۔ فٹ بالر Oleksandr Zinchenko نے اپنی کاؤنٹی کے Serbian سیربیا پر 0-5 سے جیت درج کرنے کے بعد خاتون کو چوم کر خوشی کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔
یوکرین کے یو ای ایف اے یورپین چیمپئن کا کوالیفائنگ میچ کھیلا جارہا تھا۔ اسی دوران Oleksandr کی ٹیم نے شاندار مظاہرہ کیا تو وہ خاتون رپورٹر کے ساتھ اپنی محبت کا کھل کر اظہار کرتے دیکھے۔
ویڈیو میں دیکھتا ہے کہ خاتون رپورٹر کس کیے جانے کے بعد بلش کرتی نظر آتی ہے اور مسکراتی



بھی ہے۔ یہ سب کچھ لائیو ٹی وی پر ناظرین کو دیکھائی دیتا ہے۔ اسکے بعد خاتون ایک فائل میں شرماتی ہوئی اپنا چہرہ کچھ لمحوں کے لیے ڈھاکنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس خاتون رپورٹر کا نام Vlada Sedan ہے۔

फुटबॉलर ने इंटरव्यू में महिला रिपोर्टर को किया KISS, मिला ऐसा रिएक्शन
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.