the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ، 17 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے جنوبی افریقہ میں اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع گنوا دیا، لیکن نئے کپتان کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم 19 جنوری سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں اسے بھولنے کی کوشش کرے گی بدھ کو جب ہندوستان پارل گراؤنڈ پر کھیلے گا تو اکتوبر 2016 کے بعد یہ



پہلا موقع ہوگا کہ کوہلی کپتان کے طور پر نہیں بلکہ بلے باز کے طور پر میدان میں اتریں گے۔
نظریں اب بھی کوہلی پر ہوں گی کہ وہ خود کو نئے کردار میں کیسے فٹ کرتے ہیں۔
کوہلی خود بھی امید کر رہے ہوں گے کہ وہ ٹیم کی قیادت کی اضافی ذمہ داری کے بغیر اپنی کھوئی ہوئی فارم کو تلاش کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.