: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) فٹ انڈیا کوئز کے دوسرے ایڈیشن کا قومی راؤنڈ 12 اگست سے مقبول اوٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی ہاٹ اسٹار پر ٹیلی کاسٹ ہو گا۔ اسپورٹس
اتھارٹی آف انڈیا (سائی) نے جمعرات کو ایک ریلیز میں کہا کہ کل 13 ایپی سوڈ ہر ہفتہ اور اتوار کو صبح آٹھ بجے نشر کیے جائیں گے۔ اس کی میز بانی اینکر تنے تیواری اور تانیا پر وہت کریں گے۔