: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) آج اگر کوئی شخص اپنی ملازمت چھوڑ کر مختلف کیریئر کا انتخاب کرے تو تعجب کی بات لگتی ہے۔
کچھ لوگ مختلف کرنے کے لیے اپنے کیریئر میں وقفہ لیتے ہیں اور اپنے مستقل کی فکر میں ایک ایسا قدم ضرور
اٹھاتے ہیں جو ان کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ جی ہاں ! صوفیہ خان، ایسی ہی ایک خاتون کی زندہ مثال ہے جس نے اپنی نوکری کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف اپنی منفر دشناخت بنائی بلکہ ملک کا نام بھی روشن کیا۔