جوہانسبرگ، 6 جنوری (یو این آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جمعرات کی صبح دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن بارش کی وجہ سے نہیں
ہوسکا۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ابھی تک ڈریسنگ روم میں بیٹھے ہیں۔
کچھ دیرقبل پچ سے کور ہٹائے گئے تھے لیکن پچ کو دوبارہ ڈھانپ دیا گیا ہے۔