the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/16اکتوبر(ایجنسی) دیگر شعبوں میں ریسلنگ کے میدان میں بھی عرب دنیا آگے بڑھ رہی ہے۔ اس کی تازہ مثال اردن کی شادیہ بسیسو کا عالمی فری ریسلنگ کمپنی کے ساتھ تازہ معاہدہ ہے۔ اس معاہدے کے بعد وہ فری عالمی ریسلنگ مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی عرب خاتون بن گئی ہیں۔

146WWE145 کے ساتھ معاہدے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شادیہ بسیسو نے کہا کہ "میرے لیے یہ غیرمعمولی اعزاز کی بات ہے کہ



پورے مشرق وسطیٰ سے میں واحد خاتون ریسلر منتخب ہوئی ہوں۔ میرے لیے عالمی فری ریسلنگ کمپنی کے ساتھ کام واقعی حیرت انگیز ہوگا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "میں نے کمپنی کے زیراہتمام اورلانڈ میں قائم تربیتی مراکز کا بھی دورہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ میں 146Mae Young Calssic145 ریسلنگ چیمپیئن شپ میں بھی موجود تھی۔ میں نے ذاتی تو طور پر کمپنی کی ریسلنگ میں پیشہ وارنہ مہارت اور دلچسپی کو دیکھا ہے۔ میں بے تابی کے ساتھ ریلسنگ کی دنیا کی 146ہیروئن145 بننے کا خواب دیکھ رہی ہوں145۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.