the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موہالی/11مارچ(ایجنسی) چوتھے ونڈے میچ میں ہندوستان کو چار وکٹ سے شکست دینے کے بعد آسٹریلیائی کپتان Aaron Finch فنچ نے اپنے بلے بازوں کی خوب تعریف کی ہے، آسٹریلیا نے پیٹر (117) اور عثمان خواجہ (91) کے درمیان تیسرے وکٹ کے لیے ہوئی 192 رنوں کی ریکارڈ شراکت داری کے بعد ایشٹن ٹرنر (ناٹ آوٹ 84) کی طوفانی انگیز کے دم پر اتوار کو کھیلے گئے چوتھے ونڈے میچ میں ہندوستان کو چار وکٹ



سے ہرا دیا.
فنچ نے کہا ، مجھے لگا کہ عثمان اور پیٹر Peter Handscomb کے درمیان شرکت داری اہم تھی، انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی طرف سے 358 رنوں کا اسکور بنانے کے بعد ہم نے یہ سونچا کہ جب ہم لوگ آسٹریلیا میں 300 سے زیادہ کا اسکور کا کامیابی سے پچھا کرسکتے ہیں تو یہاں کیوں نہیں، انہوں نے کہا ہدف بڑا ضرور تھا، لیکن ہم نے یہ سونچ لیا تھا کہ اس ہدف کو پانے کی ہم ہر کوشش کریں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.