the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس 5 جون (یواین آئی) پانچویں سیڈ یافتہ یونان کے استیفانوس ستسپاس نے امریکہ کے جان اسنر کے خلاف پہلا سیٹ گنوانے کے باوجود شاندارواپسی کرتے ہوئے 1-6، (3)6-4، 3-6، 7،5 سے جیت حاصل کرکے سال کے دوسرے گرینڈسلیم فرنچ اوپن کے چوتھے راونڈ میں جگہ



بنالی۔

یونانی کھلاڑی کا چھ فٹ 10 انچ لمبے اسنر نے جمعہ کی شب ہوئے اس مقابلے میں سخت امتحان لیا۔
گزشتہ سیزن میں سیمی فائنل تک پہنچے استیفانوس کی موجودہ سیزن میں کلے کورٹ پر یہ 19 ویں جیت ہے اورسیزن میں ان کی یہ اوورآل 36 ویں جیت ہے جو موجودہ سیزن میں مشترکہ طورسے سب سے زیادہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.