: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ پیٹرزبرگ/20جون(ایجنسی) میزبان روس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کے 21 ویں ایڈیشن میں پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں منگل دیر رات کھیلے گئے گروپ-اے کے اپنے دوسرے میچ میں مصر کو 1-3 سے
ہراکر دوسری جیت درج کی، اس جیت کے ساتھ ہی روس کے دو میچوں میں چھ پوائنٹس ہے اور اس نے آخری 16 میں اپنی جگہ تقریبا پکی کرلی ہے، وہیں مصر کے لیے اگلے دور میں جانا بے حد مشکل ہوگیا ہے میچ کے سبھی گول دوسرے ہاف میں آئے.