the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روس/21جون(ایجنسی) فیفا ورلڈ کپ کی رپورٹنگ کے دوران ایک خاتون نیوز رپورٹر Julieth Gonzalez Theran کا بوسہ لینے کا معاملہ سامنےآیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کی ایک خاتون صحافی فٹ بال میچ کی کوریج کر رہی تھی کہ ایک شخص اس کے قریب آیا اور اس کے گال پر بوسہ دینے کے بعد فرار ہو گیا ۔ یہ واقعہ لائیو رپورٹنگ کے دوران پیش آیا ، جس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگوں نے اس کو دیکھا اور پھر



سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ۔

رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ جمعہ کو روس کے شہر سارا نسک میں پیش آیا ۔ کوریج کے درمیان ایک نامعلوم شخص تیزی کے ساتھ خاتون صحافی کے نزدیک آیا ، اسے اپنی بانہوں میں لیا اور پھر ایک بوسہ لینے کے بعد تیزی سے فرار ہو گیا۔ خاتون صحافی کے مطابق جب اس نے براہ راست رپورٹ پیش کرنا شروع کیا تو موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک شخص اس کے قریب آیا اور اسے براہ راست ہراساں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.