: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 25 نومبر (یو این آئی) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میچ کے دوران دوربین میں شراب چھپا کر گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا-
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گراؤنڈ کے داخلی راستے پر سیکوریٹی اہلکار میچ دیکھنے کے لیے آئے میکسیکن شہری سے تفتیش کررہے ہیں-