the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نزنی نوگورود/22جون(ایجنسی) کروشیا نے لاجوا ب مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دوسرے ہاف میں تین گول داغ کر سابق رنر اپ ارجنٹینا کو جمعرست کو 0-3 سے شکست دے کرتے ہوئے گروپ ڈی سے فیفا فٹ بال ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ دور میں اپنا مقام مستحکم کرلیا ہے۔

نزنی نووگوروڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ



میں کروشیا نے ابتدا ہی سے عمدہ کھیل پیش کیا جبکہ ارجنٹائن کی ٹیم شروع سے ہی مایوس نظر آئی جس کا حریف ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔


ایک مرتبہ پھر ارجنٹائن کی ابتدائی ٹیم پر سوالات اٹھائے گئے جنہوں نے یوونٹس کی نمائندگی کرنے والے اپنے نوجوان اسٹار ڈیبالا کو دوبارہ ٹیم کا حصہ نہیں بنایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.