: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس/25جون(ایجنسی) امریکہ نے فرانس میں کھیلے جارہے فٹ بال خواتین ورلڈ کپ FIFA Women's World Cup کے کوارٹر فائنل میں داخل ہوگیا، اس نے پیر کو پری-کوارٹر فائنل کے سخت مقابلے
میں اسپین کو 1-2 سے شکست دی، ایک دیگر مقابلے میں Sweden سویڈن نے کینڈا کو 0-1 سے ہرایا، کوارٹر فائنل میں United States امرییکہ کا سامنا میزبان فرانس اور سویڈن کا سامنا جرمنی سے ہوگا-