: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اگرچہ فیفا انڈر -17 ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے میں اپنے تینوں میچ گنوا بیٹھا ہے، لیکن کوچ luis norton de matos نے کہا کہ انہیں
اس ٹیم پر فخر ہے اور ان میں آگے نکھار لانے کے لیے کوشش کی جانے چاہئے .ہندوستان گروپ اے میں امریکہ سے 3-0 سے ، کولمبیا سے2-1 سے اور جمعرات کو گھانا سے 4-0 سے ہار گیا تھی.