: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مڈگاؤ/20اکتوبر(ایجنسی) انگلینڈ اور امریکہ فیفا انڈر -17 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ہفتہ (21 اکتوبر) کو یہاں ایک دوسرے کا سامنا کریں گے اور ان دونوں کی نگاہیں ایج گروپ کی کنٹیسٹ میں اپنی ریکارڈ میں سدھار
کرنے میں لگی رہیں گی کیونکہ چیمپئن شپ کے لیے کئی بار کوالیفائی کرنے کے باوجود، وہ ابھی تک چیمپئن بننے میں کامیاب نہیں ہوپائے ہیں.امریکہ کا انڈر17 ورلڈ کپ میں بہترین ریکارڈ 1999 میں رہا جب وہ چوتھے مقام پر رہا تھا.