: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
زیورخ، 19 دسمبر (یو این آئی) فیفا پلس پر فٹبال ورلڈ کپ قطر 2022 کے لیے عظیم ترین کھلاڑی لیونل میسی کے ساتھ تیار کی گئی فلم کا پہلا ورژن جاری کر دیا گیا ہے فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے ایک سال بعد ریلیز ہونے والی یہ فلم
ایسی 32 ٹیموں کی کہانی ہے جس میں ارجنٹینا کو ورلڈ کپ جیتنے والے اور کھیل کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک لیونل میسی بھی شامل ہیں اس کے ذریعے ارجنٹینا کے اب تک کھیلے گئے سب سے ناقابل فراموش فٹ بال میچز کو محفوظ کیا گیا ہے۔