the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہانگ کانگ/19نومبر(ایجنسی) فارمولہ تھری مکاؤ گرینڈ پری میں اتوار کو ایک کار حادثہ ہوا‘ جس میں 17 سالہ خاتون ڈرائیور صوفیہ کی ریڈ کی ہڈی فیریکچر ہوگئی۔ Van Amersfoort Racing کی ڈرائیور صوفیہ Sophia Floersch کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی اور خطرناک طریقے سے ہوا میں لہراتے ہوئے ٹریک سے باہر جاگری جہاں مارشلس اور فوٹو گرافر کھڑے تھے.

اس حادثے میں جرمنی کی صوفیہ کے علاوہ جاپان کے ڈرائیور،



ایک مارشل اور دو فوٹوگرافروں بھی زخمی ہو گئے. مکاؤ گراں پری کے آرگنائزر نے بتایا، 'تمام زخمی ہسپتال لے جانے کے دوران ہوش میں تھے اور انہیں اب طبی سہولت مہیا کرائی جا رہی ہیں.

صوفیہ کی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہے، لیکن وہ خطرہ سے باہر ہے. صوفیہ نے بھی شائقین کو ٹویٹ کیا اور کہا، 'میں ٹھیک ہوں، لیکن کل میں سرجری ہو گی. میری مدد کرنے کے لئے سب کا شکریہ.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.