the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس یکم جون (یواین آئی) سال کا اپناچوتھا میچ اورتیسرا ٹورنامنٹ کھیل رہے سابق نمبرایک سویزرلینڈ کے راجرفیڈرر نے سال کے دوسرے گرینڈسلیم فرنچ اوپن میں شاندارواپسی کی ہے۔
آٹھویں سیڈیافتہ فیڈرر نے کوالیفائر ڈینس استومن کو پیر کے روز پہلے راؤنڈ میں 3-6، 4-6، 2-6 سے



شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

2009 میں فرنچ اوپن کے فاتح رہ چکے 39 سالہ فیڈرر نے 2020 میں دوبار گھٹنے کی سرجری کرائی تھی اورتقریباً پورا سال کورٹ سے باہر رہے تھے اوروہ اس سال دوحہ اورجینیوا میں اے ٹی پی 250 ٹورنامنٹوں میں کھیلے تھے جہاں ان کا 2-1 کاریکارڈ رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.