the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
میامی، یکم اپریل (ایجنسی) 20 گرینڈ سلیم خطابات کے بادشاہ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر Roger Federer نے اپنی ماسٹر کلاس دکھاتے ہوئے گزشتہ چمپئن امریکہ کے جان اسنر کو مسلسل سیٹوں میں 6-1، 6-4 سے شکست دے کر 

254, 254); color: rgb(89, 89, 89); font-family: CNN, "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, Utkal, sans-serif; font-size: 16px;">Miami Open
 میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب چوتھی بار جیت لیا۔

37 سالہ فیڈرر کے کیریئر کا یہ کل 101 واں اور 28 واں ماسٹرز خطاب ہے۔ خطابی جیت کے بعد فیڈرر نے کہاکہ میرے لئے یہ بہترین ہفتہ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.