the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران حیدرآباد میں فین سیکیورٹی اہلکاروں کو چکما دیتے ہوئے ویراٹ کوہلی تک پہنچ گیا تھا اور وہ انکے ساتھ ایک سیلفی لینا چاہتا تھا، اس سے پہلے راجکوٹ ٹیسٹ میں بھی دو فین ویراٹ کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے میدان میں گھس آئے تھے، آئی پی ایل کے دوران بھی مہندر سنگھ دھونی سے ملنے اور انکے پیر چھونے کے لیے کئی بار فینس میدان میں آئے، اب روہت شرما بھی اپنے ایک ایسے ہی فین سے بچ نہیں پائے، لیکن روہت شرما کے اس پاگل فین والے واقع پر ریتیکا سجدہے اور یوجویندر چہل نے کافی مزے لیے ہیں.

ممبئی اور بہار کے درمیان وجے ہزارے ٹرافی کے ایک میچ میں روہت شرما بلے بازی کررہے تھے تبھی ایک فین پچ تک بھاگ کر آگیا، اس نے روہت شرما کے پیر چھوئے ، انہیں گلے لگایا اور بوسہ کرنے کی کوشش کرنے لگا، اسکے بعد وہ نچاتے ہوئے واپس لوٹ گیا.





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.