: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ یکم مارچ سے اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد چوتھا ٹیسٹ 9 مارچ سے احمد آباد میں ہوگا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک خاتون مداح
کوہلی کو بوسہ لے رہی ہے- دراصل خاتون مداح نے کوہلی کے مومی مجسمہ کو بوسہ لیا-مادام تساؤ میوزیم میں کوہلی کا مجسمہ نصب ہے، جب ایک خاتون مداح وہاں گئی تو وہ کوہلی سے اپنی محبت کا اظہار کرنے سے خود کو نہ روک سکیں۔ انہوں نے ویراٹ کے پتلے کو چومتے ہوئے ایک ویڈیو بنایا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔