کلکتہ 17فروری (یواین آئی)مغربی بنگال کے مشہور فٹ بالر فٹبالر سرجیت سین گپتاکا عمر 61 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
انہوں نے آج
دوپہر 1.45منٹ پر آخری سانس لی۔
انہیں کوویڈ کی وجہ سے 24 جنوری (گزشتہ پیر) کو ای ایم بائی پاس کے قریب ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔