the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
پنجاب/10جولائی(ایجنسی) ہندوستانی خواتین ٹی -20 کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورکو پنجاب حکومت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ان سے ڈپٹی ایس پی رینک واپس لے لی ہے اوراب انہیں کانسٹبل کی نوکری مل سکتی ہے۔

ہرمن پریت کورکی گریجویشن کی ڈگری فرضی (جعلی) پائی گئی ہے، جس کے سبب پنجاب حکومت نے ان سے ڈی ایس پی کا عہدہ واپس لے لیا ہے۔ پنجاب پولیس نے ہرمن پریت کور کو خط لکھ کرکہا ہے کہ ان کی تعلیم محض 12 ویں تک ہے، ایسے میں انہیں صرف کانسٹبل کی نوکری مل سکتی ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پنجاب پولیس کے مطابق موجودہ تعلیمی اہلیت کے مطابق ہرمن پریت کورکوڈی ایس پی کی رینک نہیں دی جاسکتی۔ واضح رہے کہ ہرمن پریت کورپرالزام تھا کہ انہوں نے نوکری پانے کے لئے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کے نام کی فرضی گریجویشن ڈگری پیش کی۔

معاملے میں پنجاب پولیس نے یونیورسٹی کے ویجیلنس محکمہ سے خفیہ جانچ کرائی تھی۔ اس جانچ کے دوران سامنے آیا کہ ہرمن پریت کورکی گریجویشن کی ڈگری کا چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ میں کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ اس لئے اس ڈگری کو فرضی تسلیم کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.