ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان اور میچ کے بہترین کھلاڑی فاف ڈو پلیسس نے میچ کے بعد کہاکہ ’’ہاں، میں اننگز کے
اختتام پر تھوڑا تھکا ہوا محسوس کر رہا تھا۔
ایک طرف باؤنڈری بڑی ہے اور گیند بھی رک رہی تھی۔
اس لیے باؤنڈری لگانے میں کافی محنت کرنا پڑی۔