: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریو ڈی جینرو، 16 اپریل (ایجنسی)برازیل فٹ بال یونین کے سابق صدر Jose-Maria-Marin جوس ماریا مارین پر بدعنوانی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لیے بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے تاحیات
پابندی لگا دی ہے۔
86 سال کے مارین پر فیفا نے 997،000 امریکی ڈالر کا جرمانہ لگانے کے علاوہ ان سے 33.4 ملین ڈالر کی جائیداد ضبط کرنے کے بھی احکامات دیئے ہیں۔ گزشتہ سال رشوت کے الزامات کے بعد سے مارین امریکہ میں چار سال کے لیے جیل کی سزا بھگت رہے ہیں۔