حیدرآباد، 13 فروری (ذرائع) انگلینڈ کے سابق کپتان ایون مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔ انہوں نے پیر کو کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ مورگن نے 28 جون 2022
کو بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔
سال 2022 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے والے یہ تجربہ کار کپتان دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگس کھیلتے رہے لیکن اب انہوں نے کرکٹ کو مکمل طور پر روک دیا ہے۔