: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن/5مارچ(ایجنسی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا خیال ہے کہ محدود اوور کے کرکٹ میں وہ اپنے دم پر میچ پلٹ سکتے ہیں. ایشز سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد معین نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار مظاہرہ کیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں بھی
وہ دمدار مظاہرہ کررہے ہیں، ایک ویب سائٹ نے معین کے حوالے سے بتایا کہ میں نے وکٹ لینے کا دباؤ محسوس نہیں کیا، ونڈے کرکٹ میں میں اچھی گیند بازی کررہا ہوں، میں نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین مظاہرہ کیا اور لگتا ہے کہ نہ صرف وکٹ لیکر، بلکہ اچھی لائن -لینتھ پر گیند بازی کروں گا تو مجھے وکٹ ملیں گے.