پرتھ/13ڈسمبر(ایجنسی) میدان کے باہر شراب خوری کے تنازعہ سے ابھرنے کی کوشش میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم سے یہاں شروع ہورہا تیسرا ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز میں واپسی کرنے اترے گی جبکہ اس میدان پر 1978 سے اسے جیت نصیب
نہیں ہوئی ہے- آسٹریلیا پانچ میچوں کی سیریز میں 2.0 آگے ہے اور آج واکا میں ہورہے تیسرے میچ کو جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی.
گزشتہ ہفتہ انگلینڈ کی ٹیم نے تین ماہ میں تیسرے شراب سے جورے تنازعہ سے متاثر رہی.