: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0
کی ناقابل تسخیر برتری حاصل ہے۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کی سرزمین پر ایک ہی ٹیسٹ سیریز میں دو میچ جیتے ہیں۔ پاکستان اب 63 سالوں میں پہلی بار گھر پر لگاتار تین ٹیسٹ ہارا ہے۔