the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23مارچ(ایجنسی) نیتالی Natalie Sciver اور Tamsin Beaumont’s کے نصف سنچری کی مدد سے انگلینڈ نے خواتین ٹی 20 ٹرائی سیریز میں جمعہ کو یہاں آسٹریلا کو 8 وکٹ سے زبردست شکست دیے کر اپنی مہم کی شاندار شروعات کی ،



ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے والے انگلینڈ نے Brabourne Stadium میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹ پر 149 رن ہی بنا نے دیا،

آسٹریلیا کی طر سے Rachael Haynes نے 65 رن بنائے، جس میں 8 چوکے اور ایک چھکا شامل ہے،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.