: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 26 نومبر (ایجنسی) آف اسپنر معین علی اور لیفٹ آرم اسپنر جیک ليچ کے چار چار وکٹ کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو پانچویں دن پیر کو 42 رنز سے
شکست دے کر 3-0 کی کلین سویپ کر لی۔
انگلینڈ نے میزبان سری لنکا کے سامنے جیت کے لئے 327 رنز کا ہدف دیا تھا جس کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا نے کل اپنے چار وکٹ صرف 53 رن پر کھو دیئے تھے۔ سری لنکا نے آخری دن سخت جدوجہد کی لیکن پوری ٹیم 86.4 اوور میں 284 رن پر سمٹ گئی۔