: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لارڈز 12 جولائی [ایجنسی] تین مرتبہ ورلڈ کپ فائنل میں ناکام انگلینڈ اور لگاتار دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے نیوزی لینڈ میں سے اس مرتبہ کون نیا عالمی کپ کرکٹ چمپئین ہو گا یہ فیصلہ اتوار کو ہوجائے گا۔
اس طرح ایک لمبے عرصے کے بعد کوئی نئی ٹیم
ورلڈ چیمپئن بننے جا رہی ہے۔
پہلے سیمی فائنل میں نیوزیلینڈ کے ہاتھوں ہندستان کی غیر متوقع شکست نے جہاں کرکٹ شائقین کو چونکا دیا تھا وہیں دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا پر انگلینڈ کی فتح واقعی ایک یادگار کامیابی تھی۔