: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹنگھم/20جون(ایجنسی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان منگل کو ہوئے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے نہ صرف آسٹریلیا کو بری طرح ہرایا بلکہ ایک عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا، 19
جون کو انگلینڈ نے Trent Bridge stadium میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 481 رنوں کا بڑا اسکور بنایا، جواب میں آسٹریلیا صرف 37 اوور میں 239 رن بنا کر آل آوٹ ہوگئی.