the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن ، 23 مئی (ایجنسی) انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی موجودہ ٹیم متوازن اور مضبوط ٹیم پر مشتمل ہے اس لئے اس کے پاس ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے۔

انگلش ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے لیکن بدقسمتی سے وہ ایک بار بھی عالمی ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔
 
براڈ نے اپنے بیان میں



کہا کہ ہماری ٹیم میں جیسن روئے، جوز بٹلر، بین ا سٹوکس اور مورگن جیسے ورلڈ کلاس بلے باز ہیں جو اکیلے ٹیم کو میچ جتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ہماری موجودہ ٹیم جتنی متوازن اور مضبوط دستے پر مشتمل ہے اس سے قبل کبھی اتنی متوازن نہیں تھی، ٹیم کو میگا ایونٹ میں ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا بھی ایڈونٹیج حاصل ہو گا اس لئے ٹیم کے پاس عالمی ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.