the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لندن ، 11 فروری (یواین آئی ) انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
حال ہی میں ختم ہونے والی بگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سلامی بلے باز لیام لیونگ اسٹون اس سیریز کے ساتھ تقریبا تین سال بعد



انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کررہے ہیں۔

16 رکنی ٹی 20 ٹیم میں ایون مورگن (کپتان) ، معین علی ، جوفرا آرچر ، جانی بیئرسٹو ، سیم بلنگز ، جوس بٹلر ، سیم کیرن ، ٹام کیرن ، کرس جارڈن ، لیام لیونگ اسٹون ، ڈیوڈ ملان ، عادل راشد ، جیسن رائے ، بین اسٹوکس ، ریس ٹاپلی اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.