the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایمسٹیلوین، 17 جون (یو این آئی) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے جمعہ کو نیدرلینڈ کے خلاف میچ میں 498 رنز بنا کر ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ٹیم اسکور کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ نے نیدرلینڈڑ کے شہر ایمسٹیلوین میں کھیلے گئے 50



اوورز کے میچ میں جوس بٹلر (162)، فلپ سالٹ (122) اور لیام لیونگ اسٹون (66) کی بدولت 50 اوورز کے میچ میں نیا ریکارڈ بنایا۔
اس سے قبل انگلینڈ نے 2018 میں ناٹنگھم میں آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنا کر اس وقت سب سے زیادہ ون ڈے ٹیم کا اسکور کا ریکارڈ درج کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.